علی آباد میں آنکھوں کے مفت معائنے، ادویات اور عینکوں کا کیمپ۔
80% مکمل
ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے ایک دن میں سینکڑوں مریضوں کا معائنہ کیا۔ مستحق مریضوں کو ادویات اور عینکیں مفت فراہم کی گئیں۔