لوڈ ہو رہا ہے… Loading…
علی آباد کا کوئی مستحق طالب علم صرف مالی مشکلات کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہ رہے۔
نویں اور دسویں جماعت کے یتیم طلباء و طالبات کی تعلیمی کفالت۔
نویں اور دسویں جماعت کے ایسے مستحق طلباء و طالبات کے لیے جو تعلیمی اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔
گیارہویں، بارہویں اور ڈگری پروگرام کے مستحق طلباء و طالبات کے لیے۔