لوڈ ہو رہا ہے… Loading…
نویں اور دسویں جماعت کے ایسے مستحق طلباء و طالبات کے لیے جو تعلیمی اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔
اس سال شروع کیا گیا نیا پروگرام، تاکہ کوئی مستحق طالب علم صرف مالی مشکلات کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہ رہے۔
علی آباد کے مستحق خاندانوں کے طلباء و طالبات، جماعت نہم و دہم۔
اسکول فیس، کتب، امتحانی داخلہ فیس۔