لوڈ ہو رہا ہے… Loading…
گیارہویں، بارہویں اور ڈگری پروگرام کے مستحق طلباء و طالبات کے لیے۔
اعلیٰ تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنے کے لیے مستحق اور باصلاحیت طلباء و طالبات کو اسکالرشپ دی جاتی ہے۔
علی آباد کے مستحق طلباء و طالبات، گیارہویں، بارہویں یا ڈگری پروگرام میں زیرِ تعلیم۔
کالج/یونیورسٹی فیس، سفری الاؤنس، کتب۔