لوڈ ہو رہا ہے… Loading…
نویں اور دسویں جماعت کے یتیم طلباء و طالبات کی تعلیمی کفالت۔
فاؤنڈیشن کا بنیادی پروگرام۔ یتیم طلباء و طالبات کی تعلیم مالی مشکلات کی وجہ سے رکنے نہ پائے، اس کے لیے فیس، کتب اور دیگر تعلیمی اخراجات فاؤنڈیشن برداشت کرتی ہے۔
علی آباد کے رہائشی یتیم طلباء و طالبات، جماعت نہم و دہم۔
اسکول فیس، کتب و کاپیاں، یونیفارم، امتحانی داخلہ فیس۔