
آفیشل اعلان
خدمتِ خلق فاؤنڈیشن علی آباد
- حوالہ نمبر
- KKF-2026-004
- تاریخ
- 20 اپریل، 2026
مالیات
اوورسیز علی آباد — عطیات کے مجاز ذمہ داران
خدمتِ خلق فاؤنڈیشن علی آباد اور اوورسیز علی آباد کی جانب سے تمام معزز ڈونرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بیرونِ ملک سے فنڈز/عطیات وصول کرنے کے لیے صرف درج ذیل افراد مقرر ہیں:
متحدہ عرب امارات: فرید نور احمد صاحب
سعودی عرب: زاہد سرفراز صاحب
اس کے علاوہ عطیات براہِ راست سید عدیل رفاقت شاہ صاحب کے آفیشل اکاؤنٹ میں بھی جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
مذکورہ افراد کے علاوہ کسی بھی شخص کو فاؤنڈیشن کے نام پر رقم نہ دیں۔ کسی اور کو دی گئی رقم کی ذمہ داری فاؤنڈیشن پر نہیں ہوگی۔
آپ کا اعتماد ہماری امانت ہے۔