لوڈ ہو رہا ہے… Loading…
خدمتِ خلق فاؤنڈیشن علی آباد، علی آباد کے لوگوں کی تعلیم، صحت اور فلاح کے لیے کام کرنے والی رضاکار تنظیم ہے۔
سیاست، مسلک اور برادری ازم سے بالاتر ہو کر اللہ کی رضا کے لیے عوام کی خدمت
سب سے پہلے علی آباد

رجسٹریشن کی تفصیل جلد شامل کی جائے گی