لوڈ ہو رہا ہے… Loading…
جماعت نویں اور دسویں {Grades 9 and 10}
0% مکمل
ہر بچے کی آنکھوں میں بڑے خواب ہوتے ہیں، مگر کبھی زندگی کے حالات ان خوابوں کے آگے دیوار بن جاتے ہیں۔ والدین کا سایہ سر سے اٹھ جانے کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ بچے کے خواب ادھورے رہ جائیں۔ اسے بھی تعلیم اور روشن مستقبل کا پورا حق ہے۔ خدمتِ خلق فاؤنڈیشن علی آباد کا یتامیٰ تعلیمی کفالت پروگرام، ان مستحق بچوں کے تعلیمی سفر کو جاری رکھنے کا ایک مخلصانہ عزم ہے۔ آئیے، آج مل کر کسی بچے کی تعلیم کا سہارا بنیں! آپ کی چھوٹی سی مدد اس کے روشن مستقبل کی بنیاد بن سکتی ہے۔ خدمتِ خلق فاؤنڈیشن علی آباد — انسانیت کی خدمت ہماری پہچان، اللہ کی رضا ہی ہمارا مشن۔