نویں اور دسویں جماعت کے یتیم طلباء و طالبات کی تعلیمی کفالت۔
خدم ِت خلق فاؤنڈیشن علی آباد یتیم و مستحق تعلیمی کفالت پروگرام جماعت نہم و دہم :شعار "تعلیم سب کے لیے — ہمارا مشن 1: پروگرام کا تعارف یتیم و مستحق تعلیمی کفالت پروگرام خدم ِت خلق فاؤنڈیشن علی آباد کا ایک فلاحی تعلیمی منصوبہ ہے، جس کا مقصد ایسے یتیم اور مستحق طلبہ و طالبات کی تعلیمی کفالت کرنا ہے جو مالی مشکالت کے باعث اپنی تعلیم جاری رکھنے میں دشواری محسوس کرتے ہیں۔ اس پروگرام کے تحت منتخب طلبہ کو تعلیمی اخراجات میں مالی معاونت فراہم کی جائے گی، تاکہ وہ اپنی تعلیم جاری رکھتے ہوئے مستقبل میں ایک باصالحیت، خودمختار اور ذمہ دار شہری بن سکیں۔
علی آباد کے رہائشی یتیم طلباء و طالبات، جماعت نہم و دہم۔
تعلیمی کفالت میں ممکنہ معاونت :فاؤنڈیشن اپنے دستیاب وسائل اور پروگرام کے بجٹ کے مطابق درج ذیل اخراجات میں معاونت کر سکتی ہے اسکول فیس امتحانی فیس کتابیں کاپیاں اسٹیشنری یونیفارم اسکول بیگ امتحانی داخلہ فیس تعلیمی ضروریات دیگر منظور شدہ تعلیمی اخراجات معاونت کی نوعیت اور رقم فاؤنڈیشن کے ساالنہ بجٹ اور دستیاب عطیات کے مطابق مقرر کی جائے گی
ہر تعلیمی پروگرام میں اہلیت اور ممکنہ معاونت کی تفصیل درج ہے۔ درخواست کا لنک صرف اسی پروگرام کے لیے دکھایا جاتا ہے جو درخواستیں قبول کرتا ہو۔
معاونت جانچ، پروگرام کی شرائط اور دستیاب وسائل پر منحصر ہے۔ کسی شرط کی وضاحت کے لیے فاؤنڈیشن سے رابطہ کریں۔